0

شاہ عبداللہ دوم کا وزیراعظم شہباز شریف اور آرمی چیف کے ساتھ ٹلہ فیلڈ فائرنگ رینجز کا دورہ

اردن کے شاہ عبداللہ دوم نے وزیراعظم محمد شہباز شریف اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کے ہمراہ آج تلہ فیلڈ فائرنگ رینجز کا دورہ کیا۔ دورے میں دوطرفہ فوجی تعاون اور اردن اور پاکستان کے درمیان جاری دفاعی تعاون پر روشنی ڈالی گئی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں