بنگلہ دیش کی ایک عدالت نے سابق وزیر اعظم شیخ حسینہ کو انسانیت کے خلاف جرائم سے متعلق ایک مقدمے میں مجرم قرار دیتے ہوئے سزائے موت سنائی ہے۔ یہ فیصلہ ملک میں برسوں میں ہونے والی اہم ترین سیاسی پیش رفت میں سے ایک ہے۔ ان کی پارٹی نے اس فیصلے کو سیاسی طور پر محرک قرار دیتے ہوئے مسترد کر دیا ہے۔ بدامنی کے خدشے کے پیش نظر حکام نے سکیورٹی سخت کر دی ہے۔
0
- فیس بک
- ٹویٹر
- واٹس ایپ
- ای میل
