0

اسلام آباد کی عدالت میں خودکش دھماکے میں 12 افراد جاں بحق، 27 زخمی

پیر کو ایک خودکش حملہ آور نے جی 11 اسلام آباد کی عدالت کے باہر پولیس کی گاڑی کو نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں 12 افراد ہلاک اور 27 زخمی ہوئے۔ ریسکیو ٹیمیں اور سیکیورٹی اہلکار فوری طور پر جائے وقوعہ پر پہنچ گئے، زخمیوں کو قریبی اسپتالوں میں منتقل کیا۔ علاقے کو تفتیش کے لیے سیل کر دیا گیا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں