0

کراچی چڑیا گھر کا ریچھ ’رانو‘ ایئرلفٹ کر کے اسلام آباد پہنچا دیا گیا۔

کراچی چڑیا گھر کے ریچھ رانو کو فوجی طیارے کے ذریعے اسلام آباد منتقل کر دیا گیا ہے۔ اس اقدام کا مقصد چڑیا گھر کی ناکافی سہولیات پر بڑھتے ہوئے خدشات کے بعد جانوروں کو زندگی کے بہتر حالات اور دیکھ بھال فراہم کرنا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں