0

پی ٹی وی نے پاکستانی پاسپورٹ پالیسی پر بھارتی میڈیا کے دعوؤں کی تردید کردی

پاکستان کے سرکاری نشریاتی ادارے پی ٹی وی نے بھارتی میڈیا کے گمراہ کن دعوؤں کو مسترد کرتے ہوئے جمعہ کو تصدیق کی ہے کہ پاکستانی پاسپورٹ پر “اسرائیل کے سفر کے لیے درست نہیں” کی شق برقرار ہے۔ وضاحت میں اس بات کی تصدیق کی گئی کہ اسرائیل پر سفری پابندیوں کے حوالے سے پاکستان کی دیرینہ پالیسی میں کوئی تبدیلی نہیں آئی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں