وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے یوتھ لیپ ٹاپ سکیم 2025 کا آغاز کیا، تقریب میں بہترین کارکردگی دکھانے والے طلباء کو لیپ ٹاپ دیے گئے۔ انہوں نے کہا کہ حکومت نوجوانوں کو جدید ٹیکنالوجی اور ہنر سے آراستہ کرنے کے لیے پانچ سو ارب روپے تک کی سرمایہ کاری کرے گی۔ 2011 سے اب تک اس اقدام پر پچاس ارب روپے خرچ ہو چکے ہیں۔
0
- فیس بک
- ٹویٹر
- واٹس ایپ
- ای میل
