0

وزیر اعظم شہباز شریف کا اسلام آباد میں پولیو کے عالمی دن کی تقریب سے خطاب


وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے اسلام آباد میں پولیو کے عالمی دن کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے پاکستان سے پولیو کے خاتمے کے لیے حکومت کے عزم کو اجاگر کیا۔ انہوں نے پولیو ورکرز کی انتھک کوششوں کی تعریف کی اور اس بات کا اعادہ کیا کہ پولیو سے پاک پاکستان کو یقینی بنانا اولین قومی ترجیح ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں