آرمی چیف فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے صدر آصف علی زرداری سے ایوان صدر میں ملاقات کی، انہیں افغان طالبان کی حالیہ اشتعال انگیزیوں سمیت سیکیورٹی صورتحال پر بریفنگ دی۔ صدر زرداری نے پاکستان کی مسلح افواج پر مکمل اعتماد کا اظہار کیا اور اپنی خودمختاری اور علاقائی سالمیت کے دفاع کے لیے ملک کے عزم کا اعادہ کیا۔

- فیس بک
- ٹویٹر
- واٹس ایپ
- ای میل