0

شرم الشیخ میں وزیراعظم شہباز شریف اور صدر ٹرمپ کا مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب

وزیراعظم محمد شہباز شریف اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے 13 اکتوبر 2025 کو شرم الشیخ سربراہی اجلاس برائے امن میں مشترکہ طور پر پریس سے خطاب کیا۔ دونوں رہنماؤں نے غزہ امن معاہدے کی کامیابی پر روشنی ڈالی اور مشرق وسطیٰ میں دیرپا استحکام اور تعاون کے لیے اپنے عزم کا اعادہ کیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں