مصر کے مشہور مقبرہ سقرہ سے فرعونوں کے دور کی 4 ہزار سال پرانی پینٹنگ پراسرار حالات میں غائب ہو گئی ہے۔ حکام کا کہنا ہے کہ یہ نایاب قدیم نوادرات کی ایک سیریز میں تازہ ترین ہے جسے بغیر کسی وضاحت کے غائب کر دیا گیا ہے۔
0
- فیس بک
- ٹویٹر
- واٹس ایپ
- ای میل
