چین کی وزارت خارجہ نے اعلان کیا ہے کہ اکتوبر کے آخر تک چین اور بھارت کے درمیان براہ راست پروازیں دوبارہ شروع ہو جائیں گی۔ ترجمان ماو ننگ نے کہا کہ یہ فیصلہ 31 اگست کو صدر شی جن پنگ اور وزیر اعظم مودی کے درمیان تیانجن میں ہونے والی ملاقات کے بعد کیا گیا ہے اور یہ دونوں ممالک کے دوستانہ تعلقات اور علاقائی تعاون کو مضبوط کرنے کے ارادے کی عکاسی کرتا ہے۔
0
- فیس بک
- ٹویٹر
- واٹس ایپ
- ای میل
