0

اسلام آباد ہائی کورٹ نے بغیر لائسنس گاڑی چلانے پر فوری ایف آئی آر کے بجائے جرمانے کا حکم دے دیا۔

اسلام آباد ہائی کورٹ نے جمعرات کو حکام کو ہدایت کی ہے کہ وہ بغیر لائسنس گاڑی چلانے والے شہریوں کے خلاف فوری طور پر ایف آئی آر درج نہ کریں۔ عدالت نے قرار دیا کہ ایسے کیسز میں جہاں ڈرائیورز درست لائسنس پیش کرنے میں ناکام رہتے ہیں، ان پر فوجداری کارروائی کا سامنا کرنے کے بجائے پہلے جرمانہ کیا جائے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں