نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے سعودی پاکستان جوائنٹ بزنس کونسل کے چیئرمین ہز ہائینس شہزادہ منصور بن محمد السعود سے ملاقات کی۔ دونوں اطراف نے پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان تجارت، سرمایہ کاری اور اقتصادی تعاون کو فروغ دینے کے عزم کا اعادہ کیا۔
0
- فیس بک
- ٹویٹر
- واٹس ایپ
- ای میل
