کوالالمپور: ملائیشیا کے وزیراعظم داتو سری انور ابراہیم نے وزیراعظم محمد شہباز شریف کو ان کے تین روزہ سرکاری دورہ ملائیشیا کی جھلکیوں کا دستاویزی البم پیش کیا۔ یہ اشارہ پاکستان اور ملائیشیا کے درمیان مضبوط دوستی اور گہرے دوطرفہ تعلقات کی علامت ہے۔

0