0

وزیر اعظم شہباز شریف کا واشنگٹن میں ریڈ کارپٹ استقبال کیا گیا۔

وزیر اعظم محمد شہباز شریف کا واشنگٹن ڈی سی پہنچنے پر ایک اعلیٰ سطحی پاکستانی وفد کے ہمراہ ریڈ کارپٹ استقبال کیا گیا۔ وہ وائٹ ہاؤس میں امریکی صدر ڈونلڈ جے ٹرمپ سے ملاقات کریں گے جس میں پاکستان اور امریکہ کے درمیان امن، سرمایہ کاری اور دوطرفہ تعلقات کو مضبوط بنانے پر بات چیت ہوگی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں