0

ایشیا کپ سپر فور میں آج پاکستان کا سری لنکا سے مقابلہ ہوگا۔

ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی سپر فور مرحلے میں آج پاکستان تیسرے میچ میں سری لنکا سے ٹکرائے گا۔ پاکستان کرکٹ ٹیم سری لنکا کے خلاف اہم میچ کھیلنے کے لیے دبئی سے ابوظہبی پہنچ گئی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں