0

پی ڈی ایم اے پنجاب نے جنوبی پنجاب میں سیلاب سے ہونے والے نقصانات کا ذمہ دار عوامی غفلت کو قرار دیا۔

پی ڈی ایم اے پنجاب کے ڈائریکٹر جنرل عرفان علی کاٹھیا نے آزاد اردو کو بتایا کہ حالیہ سیلاب نے جنوبی پنجاب میں زیادہ نقصان پہنچایا کیونکہ لوگوں نے حکومتی وارننگ کو سنجیدگی سے نہیں لیا۔ حکام نے شہریوں کو حفاظتی ہدایات پر عمل کرنے کی تاکید کرتے ہوئے راحت اور بچاؤ کا کام جاری رکھا ہوا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں