0

ملتان کے قریب موٹروے M-5 سیلابی ریلے میں ڈوب گئی۔

جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے M-5 کے ایک اور حصے کو سیلابی پانی بہا لے گیا۔ مشرقی اور مغربی دونوں حصے متاثر ہیں۔ حکام کا کہنا ہے کہ موٹروے آٹھویں روز بھی بند ہے، ٹریفک کو متبادل راستوں سے موڑ دیا گیا ہے۔ ستلج سے چناب میں پانی کے بہاؤ کو کم کرنے کے لیے مرمتی ٹیمیں کام کر رہی ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں