0

قائم مقام صدر گیلانی کی مالدیپ کے اسپیکر سے ایوان صدر میں ملاقات

قائم مقام صدر سید یوسف رضا گیلانی نے مالدیپ کی عوامی مجلس کے سپیکر جناب عبدالرحیم عبداللہ اور ان کے وفد سے ایوان صدر میں ملاقات کی۔ ملاقات میں دوطرفہ تعلقات کو مضبوط بنانے، پارلیمانی تعاون اور پاکستان اور مالدیپ کے درمیان سفارتی، اقتصادی اور ثقافتی تعلقات کو بڑھانے پر توجہ مرکوز کی گئی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں