صدر آصف علی زرداری ارمچی کے لیے شنگھائی روانہ ہو گئے۔ صدارتی پریس ونگ کے مطابق شنگھائی سی پی سی سی کے وائس چیئرمین چن چن نے صدر زرداری کو الوداع کیا۔ اس دورے کو دوطرفہ تعلقات کو مضبوط بنانے اور پاکستان اور چین کے درمیان سیاسی، اقتصادی اور تزویراتی شعبوں میں تعاون بڑھانے کے لیے اہم قرار دیا جا رہا ہے۔
0
- فیس بک
- ٹویٹر
- واٹس ایپ
- ای میل
