0

پنجاب میں سیلاب کا پانی کم دریا کا بہاؤ جلد ہی معمول پر آ جائے گا۔

لاہور: پی ڈی ایم اے پنجاب کے ڈی جی عرفان علی کاٹھیا نے کہا کہ سیلابی پانی تیزی سے کم ہو رہا ہے، دریا کا بہاؤ 24 سے 48 گھنٹوں میں معمول پر آنے کی امید ہے۔ شجاع آباد اور جلال پور پیر والا میں شگاف پڑنے سے موٹر وے کو مرمت کے لیے عارضی طور پر بند کر دیا گیا ہے۔ علی پور میں 17 ہزار خاندانوں کے لیے ٹینٹ سٹی بنائے گئے ہیں اور صوبے بھر میں خوراک اور چارہ فراہم کیا جا رہا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں