0

دوحہ حملوں کے بعد اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس طلب

دوحہ میں حماس کے رہنماؤں پر اسرائیلی حملوں کے بعد اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال کے لیے بدھ کو ایک ہنگامی اجلاس بلائے گی۔ قطر کے وزیراعظم نے حملے کی مذمت کرتے ہوئے اسے ’’ریاستی دہشت گردی‘‘ قرار دیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں