0

جنوبی پنجاب، ملتان میں سیلاب کا خطرہ، صورتحال نازک: ڈی جی پی ڈی ایم اے

ڈی جی پی ڈی ایم اے پنجاب عرفان علی کاٹھیا نے کہا کہ جنوبی پنجاب کو سیلاب کے شدید چیلنج کا سامنا ہے، جل پور پیر والا راوی، چناب اور ستلج کے پانی سے بری طرح متاثر ہوا ہے۔ 175 سے زائد امدادی کشتیاں اور آرمی ٹیمیں سرگرم ہیں۔ انہوں نے متنبہ کیا کہ اگلے تین دن انتہائی اہم ہیں جن میں ملتان، مظفر گڑھ، لیاقت پور اور رحیم یار خان کو خطرہ ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں