0

کراچی میں سیلاب جیسی صورتحال، فوج طلب

مسلسل بارش نے ملیر اور لیاری کا ندی نالوں میں تبدیل کر دیا، کراچی کے نشیبی علاقے زیر آب آ گئے۔ میئر کی درخواست پر فوج اور رینجرز کو طلب کیا گیا جنہوں نے ریسکیو 1122 کے ساتھ مل کر سینکڑوں مکینوں کو نکالا۔ سعدی ٹاؤن، اسکیم 33، سہراب گوٹھ اور مچھر کالونی سب سے زیادہ متاثرہ علاقوں میں شامل ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں