نیو کراچی کے سیکٹر 8 اے کے قریب ایک گارمنٹس فیکٹری میں منگل کی صبح خوفناک آگ لگنے سے مکمل طور پر جل کر خاکستر ہوگیا۔ فائر بریگیڈ حکام کے مطابق آگ صبح سات بجے کے قریب تین منزلہ عمارت کے تہہ خانے میں لگی اور تیزی سے پوری فیکٹری کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ اس وقت 200 سے 300 کے درمیان لوگ احاطے کے اندر موجود تھے، جن میں سے سبھی کو بحفاظت باہر نکال لیا گیا ہے۔
0
- فیس بک
- ٹویٹر
- واٹس ایپ
- ای میل
