کوئٹہ: بلوچستان نیشنل پارٹی (بی این پی) کے جلسے کے باہر زور دار دھماکہ ہوا جس کے نتیجے میں 12 افراد جاں بحق اور 31 زخمی ہوگئے۔ ریسکیو ٹیموں نے زخمیوں کو قریبی اسپتالوں میں منتقل کردیا جب کہ سیکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے کر تحقیقات کا آغاز کردیا۔
0
- فیس بک
- ٹویٹر
- واٹس ایپ
- ای میل
