وزیر اعظم محمد شہباز شریف چین میں ہونے والے 25ویں شنگھائی تعاون تنظیم (SCO) کے سربراہی اجلاس میں شرکت کریں گے، جہاں وہ موسمیاتی تبدیلی کے اثرات اور ماحولیاتی چیلنجز پر علاقائی تعاون کو فروغ دینے پر بات کریں گے۔
0
- فیس بک
- ٹویٹر
- واٹس ایپ
- ای میل
