0

شی جن پنگ نے ایس سی او ڈویلپمنٹ بینک کی تجویز پیش کی۔

تیانجن – چینی صدر شی جن پنگ نے 25 ویں ایس سی او ہیڈز آف سٹیٹس کونسل میٹنگ میں ایس سی او ڈویلپمنٹ بینک کے قیام کی تجویز پیش کی جس میں وزیر اعظم محمد شہباز شریف، روسی صدر ولادی میر پیوٹن اور اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس سمیت رہنماؤں نے شرکت کی۔ انہوں نے شنگھائی تعاون تنظیم کی ترقی، علاقائی تعاون پر روشنی ڈالی اور رکن ممالک کے لیے وظائف، اختراعی پروگراموں اور ترقیاتی منصوبوں کا اعلان کیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں