وزیر اعظم شہباز شریف تیانجن میں شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہان مملکت کے سربراہی اجلاس میں شرکت کے لیے 30 اگست بروز ہفتہ کو چین کا اہم دورہ شروع کریں گے۔ سربراہی اجلاس کے دوران وہ روس، ترکی کے صدور اور دیگر عالمی رہنماؤں سے ملاقاتیں کریں گے۔ یکم ستمبر سے وزیراعظم چین کا دوطرفہ دورہ بھی کریں گے۔
0
- فیس بک
- ٹویٹر
- واٹس ایپ
- ای میل
