0

وزیراعظم شہباز شریف سے ایئر چیف ظہیر احمد بابر سدھو کی ملاقات

وزیراعظم محمد شہباز شریف سے پاک فضائیہ کے سربراہ ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو نے اسلام آباد میں ملاقات کی۔ ملاقات میں قومی سلامتی سے متعلق امور اور پاک فضائیہ کی آپریشنل تیاریوں پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزیراعظم نے پی اے ایف کی پیشہ ورانہ مہارت کو سراہتے ہوئے اس کی جدید کاری اور مستقبل کی ضروریات کے لیے مکمل حکومتی تعاون کی یقین دہانی کرائی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں