0

کراچی دھماکے میں 25 زخمی

کراچی میں ایم اے جناح روڈ پر پٹاخے کے گودام میں دھماکے سے آگ بھڑک اٹھی جس کے نتیجے میں 25 افراد زخمی ہوگئے۔ ریسکیو ٹیمیں جائے وقوعہ پر پہنچ گئیں اور آگ پر قابو پانے کی کوششیں جاری ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں