0

اسحاق ڈار سہ فریقی وزرائے خارجہ اجلاس میں شرکت کے لیے کابل پہنچ گئے۔

نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار پاکستان، چین اور افغانستان کے وزرائے خارجہ کے چھٹے سہ فریقی اجلاس میں شرکت کے لیے کابل پہنچ گئے۔ افغانستان کے قائم مقام وزیر خارجہ کے ساتھ دو طرفہ ملاقات کے ساتھ تجارت، علاقائی روابط اور انسداد دہشت گردی پر بات چیت ہوگی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں