پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے منگل کو 2025-26 کے سینٹرل کنٹریکٹس کا اعلان کیا، جس میں فاسٹ باؤلر نسیم شاہ کو کیٹیگری بی سے کیٹیگری سی میں ڈال دیا گیا۔ قابل ذکر بات یہ ہے کہ اس سال کسی بھی کھلاڑی کو کیٹیگری اے میں نہیں رکھا گیا ہے۔
0
- فیس بک
- ٹویٹر
- واٹس ایپ
- ای میل
