0

بھارتی کشمیر میں موسلا دھار بارش سے کم از کم 34 افراد ہلاک، 200 سے زائد لاپتہ

بھارتی کشمیر میں اچانک طوفانی بارشوں سے کم از کم 34 افراد ہلاک اور 200 سے زائد لاپتہ ہیں۔ یہ صرف ایک ہفتے کے دوران ہمالیہ کے علاقے میں دوسری بڑی آفت ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں