0

ایشلے بائیڈن نے شوہر ہاورڈ کیرن سے طلاق کے لیے فائل کر دی۔

صدر جو بائیڈن کی بیٹی ایشلے بائیڈن نے مبینہ طور پر اپنے شوہر ہاورڈ کرین سے طلاق کے لیے درخواست دائر کر دی ہے۔ دونوں کی شادی 2012 سے ہوئی تھی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں