0

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان تیسرا ون ڈے آج کھیلا جائے گا۔

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان ون ڈے سیریز کا تیسرا میچ آج کھیلا جائے گا۔ تین میچوں کی سیریز فی الحال 1-1 سے برابر ہے، پاکستان نے پہلا ون ڈے جیتا تھا اور دوسرا ویسٹ انڈیز نے جیتا تھا۔ میچ پاکستانی وقت کے مطابق شام ساڑھے چھ بجے شروع ہوگا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں