کمبوڈیا اور تھائی لینڈ کے درمیان جنگ بندی معاہدے کی پاسداری کے لیے 2500 سے زائد بدھ راہبوں نے مارچ کیا اور 18 گرفتار فوجیوں کی رہائی کا مطالبہ کیا۔