ہندوستانی وزیر اعظم نریندر مودی نے جمعرات کو ملک کے کسانوں کے مفادات سے سمجھوتہ نہ کرنے کا عہد کیا، چاہے اس کی بھاری قیمت ہی کیوں نہ پڑے۔ ان کا یہ تبصرہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بھارتی اشیا پر 50 فیصد محصولات کے اعلان پر ان کا پہلا ردعمل تھا۔
0
- فیس بک
- ٹویٹر
- واٹس ایپ
- ای میل
