0

اسلام آباد میں وزیر اعظم شہباز شریف سے ڈبلیو ای ایف کی سعدیہ زاہدی نے ملاقات کی۔

وزیر اعظم محمد شہباز شریف سے ورلڈ اکنامک فورم کے منیجنگ بورڈ کی منیجنگ ڈائریکٹر محترمہ سعدیہ زاہدی نے ملاقات کی۔ ملاقات میں اقتصادی اصلاحات، سرمایہ کاری کے مواقع اور جامع عالمی ترقی کی تشکیل میں پاکستان کے کردار پر بات چیت کے ساتھ پاکستان اور ڈبلیو ای ایف کے درمیان تعاون کو مضبوط بنانے پر توجہ مرکوز کی گئی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں