ایس اینڈ پی گلوبل نے معاشی بحالی، 20.5 بلین ڈالر کے بہتر ذخائر، 4.5 فیصد افراط زر اور گرتی ہوئی شرح سود کا حوالہ دیتے ہوئے پاکستان کی کریڈٹ ریٹنگ کو ‘CCC’ سے ‘B-‘ کر دیا ہے۔ ایجنسی نے مالیاتی اصلاحات، 38 بلین ڈالر سے زیادہ ترسیلات زر اور مضبوط بیرونی حمایت کی تعریف کی۔
0
- فیس بک
- ٹویٹر
- واٹس ایپ
- ای میل
