وزیراعظم محمد شہبازشریف سے پاکستان میں یورپی یونین کی سفیر رینا کیونکا نے اسلام آباد میں ملاقات کی۔ دونوں نے یورپی یونین پاکستان تعلقات کو مضبوط بنانے، جاری ترقیاتی تعاون اور باہمی دلچسپی کے علاقائی امور پر تبادلہ خیال کیا۔ وزیراعظم نے پاکستان کی سماجی و اقتصادی ترقی کے لیے یورپی یونین کی مسلسل حمایت کو سراہا۔
0
- فیس بک
- ٹویٹر
- واٹس ایپ
- ای میل
