0

اقوام متحدہ کا بیان پاکستان کی صدارت میں منظور کیا گیا۔

اسلام آباد، 24 جولائی 2025 – پاکستان کی صدارت میں اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے عالمی امن، تنازعات کے حل اور ثالثی کی کوششوں پر اسلامی تعاون تنظیم (OIC) کے ساتھ تعاون کو مضبوط بنانے کے لیے ایک اہم بیان منظور کیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں