وزیراعظم محمد شہباز شریف نے ایریزونا سٹیٹ یونیورسٹی کے تعاون سے قائم کیے گئے نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی کے لیے یادگاری تختی کی نقاب کشائی کی۔ اس اقدام کا مقصد پاکستان میں جدید تکنیکی تعلیم اور جدت طرازی کو فروغ دینا، سائنس، انجینئرنگ اور ٹیکنالوجی میں تعلیمی فضیلت اور عالمی شراکت داری کو فروغ دینا ہے۔
0
- فیس بک
- ٹویٹر
- واٹس ایپ
- ای میل
