وزیراعظم شہباز شریف سے برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ نے ملاقات کی جس میں دو طرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقات میں تجارت، سرمایہ کاری، تعلیم اور موسمیاتی لچک میں تعاون بڑھانے پر توجہ مرکوز کی گئی۔ دونوں اطراف نے پاکستان اور برطانیہ تعلقات کو مضبوط بنانے اور باہمی اقتصادی اور ترقیاتی اہداف کو فروغ دینے کے عزم کا اعادہ کیا۔
0
- فیس بک
- ٹویٹر
- واٹس ایپ
- ای میل
