امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ بھارت کے زیر انتظام کشمیر میں اپریل میں ہونے والے حملے کے بعد شروع ہونے والی حالیہ پاک بھارت جھڑپ کے دوران پانچ لڑاکا طیارے مار گرائے گئے۔ یہ ریمارکس دو جوہری ہتھیاروں سے لیس پڑوسیوں کے درمیان تازہ ترین تنازعے کی شدت کو اجاگر کرتے ہیں۔ وائٹ ہاؤس کی جانب سے فوری طور پر مزید تفصیلات فراہم نہیں کی گئیں۔
0
- فیس بک
- ٹویٹر
- واٹس ایپ
- ای میل
