0

نائب وزیراعظم اسحاق ڈار ایس سی او اجلاس میں شرکت کے لیے چین پہنچ گئے۔

نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر اسحاق ڈار چین کے شہر بیجنگ پہنچ گئے جہاں ان کا استقبال چینی اور پاکستانی سینئر حکام نے کیا۔ اپنے سرکاری دورے کے دوران وہ تیانجن میں ایس سی او کونسل آف وزرائے خارجہ کے اجلاس میں پاکستانی وفد کی قیادت کریں گے، چینی صدر سے ملاقات کریں گے اور ایس سی او کے رکن ممالک کے وزرائے خارجہ سے دو طرفہ ملاقاتیں کریں گے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں