0

وزیر اعظم شہباز شریف نے شیخہ اسماء الثانی کو پہاڑوں اور سیاحت کے لیے برانڈ ایمبیسیڈر مقرر کر دیا

وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے شیخہ اسماء الثانی کو پاکستان کی برانڈ ایمبیسیڈر برائے پہاڑوں اور سیاحت کے لیے باضابطہ طور پر تقرری کرتے ہوئے انہیں نامزدگی کا سرٹیفکیٹ پیش کیا۔ اس تقرری کا مقصد پاکستان کی قدرتی خوبصورتی اور ایڈونچر ٹورازم کو عالمی سطح پر فروغ دینا ہے۔ وزیر اعظم نے پہاڑوں کی تلاش میں ان کی کامیابیوں اور عزم کی تعریف کی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں