سعودی عرب کی وزارت خارجہ نے بدھ کو بتایا کہ ولی عہد محمد بن سلمان نے جدہ میں ایرانی وزیر خارجہ ڈاکٹر عباس عراقچی سے ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران ولی عہد نے امید ظاہر کی کہ ایران اور اسرائیل کے درمیان حالیہ جنگ بندی امن اور علاقائی استحکام کے لیے سازگار ماحول پیدا کرنے میں کردار ادا کرے گی۔
0
- فیس بک
- ٹویٹر
- واٹس ایپ
- ای میل
