0

وزیر اعظم شہباز شریف کی قومی اسمبلی کے بجٹ اجلاس کے دوران اراکین قومی اسمبلی سے ملاقات

وزیراعظم محمد شہبازشریف نے جاری بجٹ اجلاس کے دوران اراکین قومی اسمبلی سے ملاقاتیں کیں۔ ترقیاتی منصوبوں، حلقے کے مسائل اور وفاقی بجٹ پر بات چیت ہوئی۔ وزیراعظم نے ایم این ایز کو جامع ترقی، عوامی خدشات کو دور کرنے اور وسائل کی منصفانہ تقسیم کو یقینی بنانے کے حکومتی عزم کا یقین دلایا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں