(Publish from Houston Texas USA)
(سید سردار محمد خوندئی بیوروچیف چمن)
موسم سرما کی پہلی برفباری کوژک کے طویل پہاڑوں سمیت کان مہترزئ اور مختلف پہاڑوں پر برفباری ہوئی ہے ضلع چمن ضلعی انتظامیہ ، پی ڈی ایم اے اور این ایچ اے کی مشترکہ اور بروقت کوششوں سے کوئٹہ چمن شاہراہ ہر قسم کی ٹریفک کے لئے کھلا ہے۔ اور دیگر علاقوں میں بھی پی ڈی ایم اے این ایچ اے اور مقامی انتظامیہ برفباری کو عام شاہراہوں سے اٹھا رہے ہیں دریں اثناء بلوچستان کے مختلف اضلاع میں گزشتہ دو روز مسلسل بارش اور برفباری کا سلسلہ جاری ہے
